: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسرائیلی وزیر اعظم منجامن نتین یاہو نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے کہا ہے
کہ وہ جولان کی پہاڑیوں پر اس کے قبضہ کو اس کا جائز حق تسلیم کریں ۔واضح رہے کہ اسرائیل نے 1967 کی جنگ میں شام کے اس علاقہ
کو چھین لیا تھا۔ساری دنیا یہ بات تسلیم کرتی ہے کہ اسرائیل اور شام کے درمیان واقع پلیٹو
پر اسرائیل نے ناجائز قبضہ کررکھا ہے اس نے 1981 میں علاقہ کو اسرائیل میں
شامل کرلیا تھا جسے دنیا تسلیم نہیں کرتی۔