the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
برطانیہ،15اپریل(ایجنسی) پیرس اور برسلز میں حملوں کے بعد برطانیہ میں پانچ مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق برمنگھم سے تین مردوں اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے، جن کی عمریں 26 سے 59 سال کے درمیان ہیں۔ اسی طرح ایک چھبیس سالہ مرد کو لندن کے گیٹوک کے ہوائی اڈے سے حراست میں لیا گیا۔ اس بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ گرفتار شدگان پر تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔ یہ کارروائی بیلجیم اور فرانسیسی حکام کے ساتھ مل کر کی گئی ہے۔ برطانوی پولیس نے ابھی ان افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.