the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15اکتوبر (یو این آئی)قومی دارالحکومت دہلی کے منگولپوری علاقہ میں واقع تیل کے ایک گودام میں آج صبح سویرے آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ حکام نے آج یہاں بتایا کہ تقریباََ چھ بج کر بیس منٹ پر لگی آگ کو قابو کرنے کے لئے فوراََ ہی دس فائرانجن موقع پر پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ صبح تقریباََ سوا گیارہ بجے آگ پر قابو پالیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.