the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی مخالف مہمات میں ہندستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسٹر مودی نے آج یہاں چین کی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی سیاسی و قانونی امور کے کمیشن کے سکریٹری مینگ جيانزو سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مابین تعاون کا خیرمقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی مخالف مہمات سمیت باہمی مفادات کے مسائل پر غور و خوض کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.