: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے دبنگ لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ محمد شہاب
الدین کو آج علی الصبح سیوان جیل سے پٹنہ کی سینٹرل جیل بیورلایا گیا۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ سابق رہنما شہاب
الدین کو سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان سیوان جیل سے بیورجیل لایا گیا ہے۔محمد شہاب الدین کو آج ہی دیر شام دہلی بھیج دیا جائے گا جہاں سپریم کورٹ
کے حکم کی روشنی میں انہیں دہلی کے تہاڑ جیل میں رکھا جائے گا۔