: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد،16مارچ(ایجنسی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتوں کی ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ قومی اسمبلی میں کل بظاہر ہچکچاہٹ
کے ساتھ اقلیتوں کیلئے "محدود تعطیل" کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ نون کے اقلیتی رکن رمیش کمارونکوانی کی جانب سے ہولی، دیوالی اور ایسٹر پر اقلیتوں کیلئے محدود تعطیل کی قرار داد پیش کی گئی تھی۔