the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،23اگسٹ(ایجنسی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے آج پھر اعادہ کیا کہ مرکزی حکومت جلد از جلد تشدد زدہ ریاست کے لوگوں اور لیڈروں کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کرے۔
کانگریس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مسٹر غلام نبی آزاد کے حوالے سے کہا کہ " وزیر اعظم کو مذاکرات جلدی شروع کرنا چاہئے۔
جب تک اس سلسلے میں کوئي قدم نہیں اٹھایا جائے گا، جموں و کشمیر میں صورتحال بہتر نہيں ہوگی"۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Md Yusuf Says:
Very nice

Comment posted on August 23 2016
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.