the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے


استنبول 21 اگست : ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلد رم نے آج کہا کہ شام میں جاری تشدد روکنے میں ترکی فعال کردار ادا کرے گا۔

مسٹر یلدرم نے کہا کہ آئندہ چھ مہینوں کے دوران شام میں جاری تشدد روکنے میں ترکی مزید سرگرم کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے ترکی میں کرد تنظیم کے مضبوط ہونے کو شام کے لیے خطرہ قرار دیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.