the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سات مسلم اکثریت والے ملکوں سے امریکہ آنے پر پابندی لگانے سے متعلق سفرپر پابندی کے ایگزیکٹو میں جلد ہی تبدیلی کریں گے۔
جسٹس ڈپارٹپنٹ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ملک کی سکیورٹی کے پیش نظر ڈونالڈ



ٹرمپ مقدمے میں زیادہ وقت برباد نہیں کریں گے اور وہ اس کی جگہ پر جلد ہی کوئی نیا راستہ نکالیں گے۔مسٹر ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ،سفرپر کیا گیا ان کا فیصلہ بہت ہی آسان تھا لیکن انتظامیہ کو اس معاملے میں عدالت سے خراب فیصلہ ملا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.