the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
وادی کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والے تین سو کلو میٹر لمبے نیشنل ہائی وے پر ایک طرف سے ٹریفک جاری ہے جس کے تحت آج گاڑیوں کو سرینگر سے جموں جانے کی اجازت دی گئی۔ٹریفک پولیس افسر نے يو این آئی کو بتایا کہ بارش کے بعد بھی شاہراہ پر آج



سرینگر سے جموں کی طرف ٹریفک جانے کی اجازت دی گئی ہے اور مخالف سمت سے کسی گاڑی کو آنے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے کہا کہ سینکڑوں گاڑیوں میں خالی ٹرک اور آئل ٹینکروں کے علاوہ مسافروں کو لے جانے والے گاڑی آج صبح یہاں سے جموں کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.