the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک قانونی ہدایت کو منظوری دی ہے جس کے مطابق جارجیا سے الگ ہوئے ساؤتھ اوسٹیا سے کچھ فوجیوں کو واپس بلا کر روسی فوج میں شامل



کیا جائے گا۔آر آئی اے نیوز ایجنسی نے آج اس بات کی اطلاع دی۔واضح رہے کہ 2008 میں جارجیا کے ساتھ ہوئی جنگ کے بعد روس نے جنوبی اوسٹیا کو ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.