the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آئی پی ایل 2023 کی ٹرافی کون سی کرکٹ ٹیم جیتے گی؟

گجرات ٹائٹنز
چنئی سپر کنگز
لکھنؤ سپر جائنٹس
نئی دہلی،13اپریل(ایجنسی) شیعہ مذہبی رہنما کلب جواد، اسلامی امور کے بین الاقوامی ماہر قمر آغا اور شاہد صدیقی سمیت کئی مسلم دانشوروں نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے سعودی عرب کے کامیاب دورے کے لئے انہیں مبارکباد پیش کی۔
مسٹر مودی نے حا ل



ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا تھا، جہاں انہیں وہاں کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیاتھا۔
مسلم دانشوروں نے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ مغربی ایشیا، وسطی ایشیا اور شمالی افریقہ کے لوگ خاص طور پر نوجوان طبقہ ان کی ترقی کے ایجنڈے سے کافی متاثر ہیں اور ہندوستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.