the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر میک ماسٹر وزیر اعظم نریندر مودی اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال سے کل ملاقات کریں گے۔مسٹر میک ماسٹر آج اچانک اسلام آباد کے دورے پر پہنچے تھے اور دیر



رات نئی دہلی پہنچیں گے۔امید ہے کہ ہندوستان کی اعلی قیادت سے ان کی ملاقات کے دوران دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کی توسیع اور طالبان کے پھر سے عروج کی وجہ سے افغانستان کی سیکورٹی کے لئے پیدا ہوئے خطرے کے بارے میں بات چیت ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.