the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
وزیر اعظم نریندر مودی نے لندن حملے کے دو دن بعد آج برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور حملے کے متاثرین کے ساتھ "گہری تعزیت" کا اظہار کیا۔وزیر اعظم کے دفتر کے ایک ٹویٹ میں کہا گیا، "وزیر اعظم نے برطانیہ کی وزیراعظم تھیریسامے سے بات چیت



میں لندن کے دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور دکھ کی اس گھڑی میں ہندستان کی جانب سے یکجہتی ظاہر کی۔مسٹر مودی نے کل اس حملے میں لوگوں کے مارے جانے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہندوستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں برطانیہ کے ساتھ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.