the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جنوبی امریکی ملک پیرو نے بھیانک سیلاب اور مٹی دھنسنے کے واقعہ سے بے گھر ہوئے لاکھوں لوگوں کو راحت پہنچانے کی خاطر مزید بین الاقوامی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔اس تباہی سے اب تک 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے



ہیں۔پیرو کے وزیر ٹرانسپورٹ مارٹن وجكارا نے سیلاب سے ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے مزید بین الاقوامی امداد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بارش اور موجودہ بحران ختم ہونے کے بعد اگست یا ستمبر میں تعمیر نو کا کام شروع کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.