the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ۔ کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح نے ملک کی پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے۔
ایک کویتی نیوز ایجنسی نے بتا یا کہ امیر کویت نے ایک حکم نامے کے ذریعے یہ قدم اٹھا یا ہے۔ اس انقلابی تبدیلی سے بمشکل 24 گھنٹے قبل کویت کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا ایک بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا عندیہ دیا تھا۔
اسپیکر نے اس کی وجہ یہ بتائی تھی کہ ملک کو سلامتی اور اقتصادی محاذ پرچیلنجوں اور آزمائشوں کا سامنا ہے۔ کویتی آئین کے تحت غالباً یہ لازمی ہے کہ پارلیمنٹ تحلیل کئے جانے کے بعد دو ماہ کے اندر اندر انتخابات کرائے جائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.