the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 15 اکتوبر (رائٹر) کنساس میں رہنے والے تین امریکیوں پر ایک مسجد پر بم حملہ کی سازش کا الزام لگایا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ وہ اس ایک رہائشی احاطہ پر حملہ کرنا چاہتے تھے جہاں صومالی تارکین وطن رہتے اور عبادت کرتے ہیں۔ محکمہ نے بتایا کہ کرٹس ایلن (49) گیون رائٹ (49 اور پیٹرک ایوجین اسٹین (47) صلیبی کہلانے والے ایک ملیشیا گروپ کے ممبر ہیں انہوں نے رہائشی احاطہ پر جہاں ایک مسجد بھی واقع ہے، حملہ کرنے کی غرض سے وہاں کی نگرانی کی اور آتش گیر مادے اور دھماکہ خیز مادہ اکٹھا کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.