the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جنتا دل یونائیٹڈ(جے ڈی یو) نے نریندر مودی حکومت پر بہار کو مرکز کی جانب سے ملنے والی رقم کا نصف حصہ اب تک نہ دینے کا الزام لگایا اور کہا کہ مرکز کی یہ کارروائی کوآپریٹو وفاقیت کے جذبےاور آئینی نظام کی خلاف ورزی ہے۔جے ڈی یو کے ریاستی ترجمان راجیو رنجن پرساد نے آج یہاں کہا کہ



مرکز کی طرف سے اب تک بہار کے حصے کی آدھی رقم نہ دینا کوآپریٹیو وفاقیت کے جذبے اور آئینی نظام کی خلاف ورزی ہے۔یہ مرکز میں حکمراں پارٹی یا مرکزی حکومت کی خواہش کا موضوع نہیں، بلکہ 'مجموعی بجٹ مدد' کاآئینی نظام ہے، جس سے ریاستوں کے لئے بجٹ میں مرکزی امداد کی رقم طے ہوکر انہیں دی جاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.