the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
امریکہ،14مارچ(ایجنسی) امریکی صدارتی دوڑ میں شامل ریپبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چند روز قبل ایک انتخابی جلسے کے موقع پر ان کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں کی ذمہ داری ان پر عائد نہیں ہوتی۔ اتوار کے روز انہوں نے اپنی ایک تقریر میں اپنے مخالفین کے بارے میں کہا کہ ان کی آواز ان کے کانوں میں نہیں پہنچ رہی۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے شکاگو میں ٹرمپ کو اپنا ایک انتخابی جلسہ اس وقت منسوخ کرنا پڑا تھا، جب وہاں ان کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی تھیں۔ ٹرمپ ریپبلکن جماعت کی جانب سے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے امیدواری حاصل کرنے کی دوڑ میں مصروف ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.