the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،26اپریل(ایجنسی) حکومت نے آج کہا کہ نیتا جی سبھاش چندر بوس سے منسلک پانچ اہم فائل جاپان حکومت کے پاس ہیں جن میں سے دو فائلوں کو وہ اس سال کے آخر تک عام کرے گا۔
امور داخلہ کے مرکزی وزیر مملکت کرن رجيجو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتايا کہ جاپان میں ہندوستانی مشن اس سلسلے میں وہاں کی حکومت کے رابطے میں ہے اور جاپان کی حکومت ان دو فائلوں کوسال کے آخر تک عام کرنے پر تیار ہو گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.