the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سرینگر،5اگسٹ (ایجنسی) وادی کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی جانب سے احتجاجی مارچ کے پیش نظر جمعہ کو انتظامیہ نے سرینگر میں کرفیو لگا دیا ہے. وادی میں رہ رہ کر تشدد کے واقعات سامنے آ رہے ہیں اور صورت حال پر مکمل طور پر قابو نہیں کیا جا سکا ہے.


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">میڈیا رپورٹس کے مطابق، کشمیر میں جاری تشدد کی آگ جموں کے راجوری، کشتواڑ اور دیگر اضلاع تک پہنچ چکی ہے. ان اضلاع میں گزشتہ رات ایک کمیونٹی کے لوگوں نے ملک مخالف نعرے لگائے. اس کے پیش نظر پولیس انتظامیہ نے احتیاطا جموں میں موبائل-انٹرنیٹ پر روک لگا دی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.