the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ایران نے ہندوستان سے درخواست کی ہے کہ وہ چاہ بہار بندرگاہ پروجیکٹ پر نوکر شاہی سے متعلق اڑچنوں کو فورا دور کرکے اس پروجیکٹ پر کام شروع کرے ورنہ یہ اتنا بڑا موقع ہاتھ سے نکل جائے گا۔ہندوستان میں ایران کے سفیر غلام رضاانصاری نے یہاں یو این آئی سے بات چیت کرتے ہوئے اس پروجیکٹ کی رفتار کو لے کر بے صبری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انے



والے چند ماہ کے اندر ہم چاہ بہار کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرنے والے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ہندوستان اس پروجیکٹ میں تعاون کی رفتار بڑھائے۔  ایرانی سفیر کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ ایران کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کی وجہ سے اس پر پابندی لگانے پر غور کررہا ہے جس سے اس پروجیکٹ میں ہندوستان کا رول متاثر ہوسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.