the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پاک مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ہندوستانی فوج کی طرف سے گولہ باری کی گئی، جس میں 3 تین افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع پاکستانی فوجی اہلکاروں نے دی ہے۔ مقامی پاکستانی اہلکار سردار ذیشان نثار نے بتایا کہ صبح سے ہی ناکیال سیکٹر میں شدید گولہ باری جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.