: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے آج کہا کہ چین شمالی کوریا کے ساتھ اقوام
متحدہ قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والے پیانگ یانگ کے ہتھیار پروگرام پر
روک لگانے سے متعلق نئے سفارتکاری مذاکرات کےلئے اب بھی پر امیدہے۔مسٹر
وانگ نے امریکہ، جنوبی کوریا، چین، جاپان، روس اور شمالی کوریا کے
ساتھ اس معاملے پر بات چیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، اب بھی چھ
فریقی مذاکرات کی بحالی کے مواقع موجود ہیں۔ہمیں ان ممالک کو بات چیت کے لئے ٹیبل پر لانے کی ضرورت ہے۔