the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
چین،23فروری(ایجنسی) اقتصادی ترقی کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے چین رواں سال کے دوران کوئلے کی ایک ہزار سے زائد کانیں بند کر دے گا۔ بیجنگ حکام کے مطابق اس کا تعلق اس شعبے میں گنجائش سے زیادہ پیداوار پر قابو پانے کی حکومتی پالیسی سے ہے۔ دنیا بھر میں چینی مصنوعات کی مانگ میں کمی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ملکی اقتصادیات سست روی کا شکار ہے۔ اسی طرح چین نے اسٹیل اور سیمنٹ کی صنعت میں بھی پیداوار کو کم کرنے کے فیصلے کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.