the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،2مارچ(ایجنسی) حکومت نے آج بتایا کہ سال 2016 کے ابتدائی دو ماہ میں گلوکار عدنان سمیع سمیت 65 پاکستانی شہریوں اور دیگر قومیت والے 55 افراد کو ہندوستان کی شہریت پیش کی گئی.
وزیر داخلہ کرن ریجیجو نے آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ سال 2015 میں 263 پاکستانیوں اور مختلف ممالک کے 344 لوگوں کو ہندوستان کی شہریت پیش کی گئی تھی.
نہوں نے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ سال 2014 میں 267 پاکستانیوں اور مختلف ممالک کے 352 لوگوں کو ہندوستان کی شہریت پیش کی گئی تھی. پاکستان میں پیدا ہوئے عدنان سمیع کو اس سال یکم جنوری کو ہندوستان کی شہریت دی گئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.