the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے


(یو این آئی) اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ انتوں پولس نے علاقے کے جگیسر گنج میں گزشتہ شب دلت طالبہ کے ساتھ ہوئی اجتماعی آبروریزی کے واقعہ کی ایف آئی آر جمعہ کی تاخیر شب درج کی گئی۔
پولس ترجمان کے مطابق چودہ سالہ دلت طالبہ رات میں تنہا تھی اور اہل خانہ گیہوں کی مڑائی کرنے گئے تھے جہاں گاوُں کے دو نوجوان پجاری اور طوفانی اس گھر پہونچے اور دبوچ کے تنہائی میں لے جا کر اجتماعی آبروریزی کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.