the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے آئندہ مارچ اپریل میں ہندوستان کے سرکاری دورے پر آنے کا پورا امکان ہے اور وہ 1971 کے بنگلہ دیش جدوجہد آزادی کے دوران شهادت دینے والے ہندوستانی فوجیو ں کے رشتہ داروں کو اعزاز پیش کریں گی۔
مسٹر نریندر مودی کے



وزیر اعظم بننے کے بعد محترمہ حسینہ کا یہ پہلا ہندوستانی دورہ ہوگا۔بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے ایک ذرائع نے يواین آئی سے کہا،  ہم اس دن کا انتظار کر رہے ہیں جب محترمہ حسینہ 1971 میں شہادت دینے والے 1667 ہندوستانی فوجیوں اور حکام کے رشتہ داروں کو اعزاز پیش كریں گي۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.