the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی

آٹو رکشا اور ٹیکسی یونین نے دہلی حکومت کے ذریعہ اپنے مطالبات مان لئے جانے کے بعد کل کی مجوزہ ایک دن کی ہڑتال واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
آٹو رکشا اور ٹیکسی یونین کے جنرل سکریٹری راجندر سونی نے یو این آئی سے بات چیت میں کہا کہ " دہلی حکومت نے ہمارے تمام مطالبات تحریری طور پر تسلیم کرلئے ہیں اور ہم نے ہڑتال واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے"۔
آٹو ٹیکسی یونین کے متعدد لیڈروں نے آج وزیر ٹرانسپورٹ گوپال رائے سے ملاقات کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.