: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یوم جمہوریہ کے موقع پر عوام الناس میں حب الوطنی کے جذبے کو مضبوط کرنے
اور گراں قدر تکثیری ثقافت کو فروغ دینے کے لئے 26 سے 31 جنوری تک لال قلعہ
میں ہندوستانی ثقافتی تہوار منعقد کیا جائے گا۔آج یہاں جاری ایک سرکاری ریلیز میں بتایا کہ 'ایک ہندوستان،
بہترین
ہندوستان' کے جوش کو مقبول بنانے کے لئے اس تہوار کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس میں یوم جمہوریہ کی جھانكياں، مسلح افواج کے بینڈ کی دھنیں، کیٹرنگ،
کرافٹ میلے، ملک کے مختلف علاقوں کے ثقافتی پروگرام نیز وزارت اطلاعات و
نشریات کی تصویری نمائش بھی لگائی جائے گی۔