the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے نئے آرمی چیف کے بارے میں ابھی نہ تو کوئی مشورہ کیا گیا ہے اور نہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے وزیر دفاع نے یہ بات پاکستانی روزنامہ اخبار ڈان کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف رواں ماہ ریٹائر سبکدوش ہو رہے ہیں لیکن وزیر دفاع کا کہنا ہے ک نئے آرمی چیف کے بارے میں ابھی تک کوئی مشورہ یا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.