the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
روس،19مارچ(ایجنسی) روسی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ روس دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات معمول پر لانے میں مددگار ثابت ہو گا۔ جان کیری تئیس اور چوبیس مارچ کو ماسکو کا دورہ کریں گے، جس دوران وہ اپنے روسی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق جان کیری اس دورے کے دوران شام کے موضوع پر توجہ مرکوز کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.