the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی سکھ گردورارہ پربندھک کمیٹی نے لوگوں سے گروپورو کے موقع پر آتش بازی نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ کمیٹی کے لیڈروں نے آج یہاں اخباری کانفرنس میں کہا کہ 14 نومبر کو گرونانک دیو کا جنم دن ہے۔ کمیٹی راجدھانی میں آلودگی کی بھیانک صورتحال کے مدنظر لوگوں کو اس موقع پر آتش بازی نہ کرنے کی اپیل کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.