the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
شمالی کوریا،19جولائی(ایجنسی) شمالی کوریا نے بیلاسٹک میزائل کے تین نئے تجربات کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق چھ سو کلو میٹر دور مار کرنے والے ان میزائلوں کے تجربات آج منگل کی صبح کیے گئے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادی شمالی کوریا کی طرف سے اس ٹیکنالوجی کے تجربات کو علاقائی سلامتی کے لیے ایک خطرہ قرار دیتی ہے جبکہ پیونگ یانگ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فوجی صلاحیت میں اضافہ صرف دفاعی حکمت عملی کے طور پر کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.