: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبیا،22اگسٹ(ایجنسی) کولمبیا کی جیل "ویاھیرموسا" میں گذشتہ جمعہ کو 17 قیدیوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان قیدیوں نے خود ہی جیل میں شادی پر آمادگی ظاہر کی تھی جس کے بعد حکومت نے اس کا اہتمام کیا۔
start;"> ملک کے شمال مغربی حصے میں واقع ملک کے تیسرے بڑے شہر کالی کی جیل میں دلہنیں اپنے قیدی شوہروں سے شادی کے لیے سفید رنگ کے روایتی شادی کے ملبوسات پہن کر جیل میں آئیں۔ اس موقع پر دلہوں اور دلہنوں کے خاندانوں کےکچھ افراد کو بھی ساتھ آنے کی اجازت دی گئی تھی۔