the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
دوبئی۔ شام کے الرقہ میں امریکی قیادت والے اتحاد کے فضائی حملوں میں کم از کم 15 لوگ مارے گئے ہیں۔ انسانی حقوق کے شامی رصدگاہ نے بتایا کہ جنگی جہازوں سے کل جنگجو تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے گڑھ رقہ کے دہم شہر کو نشانہ بنایا گیا ۔ مانا جارہا ہے کہ یہ حملے امریکی قیادت والے انسداد دہشت گردی اتحاد نے کئے ہیں



۔
اتحاد نے بتایا کہ حملوں میں اب تک 15 لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ مرنے والوں کی تعدا د بڑھنے کا امکان ہے۔ قابل ذکر ہے کہ امریکہ پہلے بھی تسلیم کرچکا ہے کہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی کے دوران عام شہری بھی شکار ہوسکتے ہیں ۔ داعش نے 2014 سے الرقہ پر قبضہ کیا تھا اور اسے اپنی راجدھانی قرار دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.