the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
برسلز،16اپریل(ایجنسی) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو جون میں پوری طرح کھول دیا جائے گا۔ ہوائی اڈے کے چیف ایگزیکٹو ارناؤ فائسٹ کے مطابق ایئرپورٹ جون میں ایک سو فیصد آپریشنل کر دیا جائے گا۔ ہوائی اڈہ بائیس مارچ کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔ ان حملوں میں ایئرپورٹ پر سولہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ان حملوں کے بعد بارہ روز تک ایئرپورٹ مکمل طور پر بند رکھا گیا تھا اور اِس وقت چند پروازوں کا سلسلہ عارضی خیموں میں کاؤنٹر بنا کر جاری رکھا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.