the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
ریاض،15اپریل(ایجنسی) سعودی عرب اور یمن میں اس ہفتے کے دوران بارشوں اور طوفان بادوباراں کے نتیجے میں بیالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
دونوں ملکوں کے حکام کے مطابق یمن کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے چوبیس افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ سعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے اٹھارہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
یمن کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ دارالحکومت صنعا سے شمال میں واقع صوبے عمران میں سیلاب سے دس افراد ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد لاپتا ہیں۔سیلاب سے بیسیوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں اور عمران اور حجہ کے درمیان رابطہ سڑکیں ٹوٹ گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.