the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بیجنگ،15جون(ایجنسی) چین کے مشرقی صوبہ جیانگ زو کی کاؤنٹی فینگ ژیان میں ایک اسکول کی چھٹی کے وقت گیٹ پر اس وقت زوردار دھماکا ہوا جب بچے اسکول سے باہر نکل رہے تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتالوں میں



منتقل کر دیا گیا ہے۔


سیکیورٹی حکام نے علاقے کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے ہیں جب کہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.