the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مصر میں جنوبی سینا صوبے کے ایک سینٹ کیتھرین خانقاہ کے قریب سکیورٹی فورسز پر کئے گئے حملے میں ایک پولیس افسر کی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے اس کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خانقاہ کے دروازے کے قریب سیکورٹی چوکیوں پر مسلح شخص نے حملہ کر دیا۔ اسلامک اسٹیٹ



نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے۔

سینٹ کیتھرین خانقاہ دنیا کے سب سے اہم عیسائی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا ہے جب دس دن بعد پوپ فرانسس مصر کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ایک ہفتے پہلے دو گرجا گھروں پر کیے گئے حملے میں 45 لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور اسلامک اسٹیٹ نے ہی اس کی ذمہ داری لی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.