the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
یمن،18جولائی(ایجنسی) یمنی شہر المکلا میں دو کار بم حملوں کے نتیجے میں نو فوجی مارے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ آج کیے گئے ان خود کش حملوں میں سکیورٹی چیک پوائٹنس کو نشانہ بنایا گیا۔ طبی حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ یمنی فورسز نے حال ہی میں اس جنوبی شہر کو القاعدہ کے جنگجوؤں سے بازیاب کرایا تھا۔ کسی گروہ نے فوری طور پر ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.