the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

شام میں جنگ بندی کے پہلے ہفتے میں 135 افراد ہلاک ہوگئے۔
مانيٹرنگ گروپ ’دی سیرین آبزرویٹري فار ہیومن رائٹس‘ نے ہفتہ کو بتایا کہ 27 فروری اور پانچ مارچ کے دوران کم سے کم 45 باغی، جنگجوؤں اور سات بچوں سمیت 32 شہریوں کی موت ہو ئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس دوران ہوئے تصادم میں شامی صدر بشار الاسد حکومت کے 25 فوجیوں جبکہ 27 شامی كرد سکیورٹی جوان ہلاک ہوگئے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.