the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
ایران،7مارچ(ایجنسی) ایرانی حکومت خام تیل کی اپنی پیداوار میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایرن کے وزیر اقتصادیات علی طیبانیہ نے کہا ہے کہ خام تیل کی یومیہ پیداوار دو ملین بیرل تک جلد پہنچ جائے گی۔ گزشتہ برس ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والی جوہری ڈیل کے مؤثر ہونے کے بعد رواں سال جنوری سے تہران حکومت نے ملک میں موجود خام تیل کی پیداوار میں اضافے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ ایرانی وزیر کے مطابق ایرانی خام تیل جلد ہی عالمی منڈی میں دستاب ہو گا۔ دوسری جانب عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں عدم استحکام کا رجحان بھی موجود ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.