the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 اترپردیش کی پولیس نے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے افسر تنزیل احمد کے قتل میں دہشت گردی کے پہلو کو دو ٹوک مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ قاتلوں کے گریباں تک پولیس کے ہاتھ عنقریب پہنچنے والا ہے۔
ریاست کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس جاوید احمد نے آج یہاں یو این آئی کو بتایا کہ اس ہائی پروفائل قتل کیس کی گتھی کل شام تک سلجھالیئے جانے کی امید ہے۔
اس معاملے کی انکوائری این آئی اے کی ٹیم کے ساتھ اترپردیش پولیس کا انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) اور اسپیشل ٹاسک فورس (اے ٹی ایس) بھی کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.