the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ میں مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ کے صدارت کی کرسی سنبھالنے کے بعد پہلی بار دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے خلاف جنگ میں سخت قدم اٹھانے پر بحث کے لئے دنیا بھر کے امریکی فوجی اتحادی 68 ممالک کے وزرائے خارجہ کی آج یہاں ایک میٹنگ ہو



رہی ہے۔اس کی صدارت امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کریں گے۔ٹرمپ نے اس خطرناک دہشت گرد تنظیم کے خلاف جنگ کو پہلی ترجیح دی ہے اور جنوری میں وزارت دفاع اور دیگر ایجنسیوں کو آئی ایس کو چاروں خانے چت کرنے کے لئے تفصیلی منصوبہ بندی کی ہدایت دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.