the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جنوبی امریکی ملک چلی کے جنگلات میں لگی دہائی کی سب سے زبردست آگ پر قابو پانے کے لئے فوج کے 1200 جوان اور 500 فائربرگیڈ اہلکاروں کو شامل کیا گیا ہے۔صدر مشیل بیشلیٹ نے کہا کہ انہوں نے



جنگلوں میں لگی آگ پر قابو پانے میں مہارت رکھنے والےممالک سے مدد کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا، فائربرگیڈ کا عملہ اس پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے وہ اس میں پوری تندہی سے لگے ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.