the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


جنیوا، 27 اگست :  شام میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع تر فوجی تعاون اور حلب میں 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لئے امریکہ اور روس کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں ممالک کے ماہر جنیوا میں اس معاملے پر بات چیت جاری رکھیں گے۔

مسٹر کیری نے کہا، "ہم نہیں چاہتے ہیں کہ صرف معاہدے کرنے کے لئے کوئی معاہدہ کیا جائے‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.