the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فوج نے منگل کو شمالی کشمیر میں جنگجوؤں کے ساتھ دو مختلف جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والے چار فوجیوں بشمول ایک میجر کو بدھ کے روز یہاں منعقدہ پھول چڑھانے کی تقریب میں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا نے



کہا کہ شمالی کشمیر میں دو مختلف جھڑپوں میں جاں بحق ہوئے چار جوانوں، کو آج یہاں فوج نے شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت یہاں بادامی باغ فوجی چھاونی میں منعقدہ پھول چڑھانے کی تقریب میں پیش کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.