the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی

 شام کے حمص شہر کے آس پاس کی جنگ کے سبب تقریبا 40 ہزار شامی شہری نقل مکانی کر گئے ہیں اور اقوام متحدہ پناہ گزین ایجنسی نے پناہ گزینوں کی اس حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جنیوا میں اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اپوزیشن لڑاکوں پر شام کی فوج کے حملے گزشتہ کئی دنوں سے جاری ہیں اور حمص کے آس پاس لڑائی کے سبب لوگ اپنا گھربار چھوڑ کر جانے پر مجبورہو رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے امور کے دفتر کی جانب سے کل بتایا گیا کہ حمص کے نزدیک سے لوگ سرحدی اعجاز قصبہ، باب السام اور سجاو پناہ گزین کیمپوں میں جا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.