: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شام،27فروری(ایجنسی) شامی صوبے حما میں ایک خود کش بم حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ حمص کے مشرق میں واقع سلامیہ نامی قصبے میں یہ خونریز کارروائی آج صبح کی گئی۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ حملہ شام میں گزشتہ نصف شب سے شروع ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کیونکہ یہ بم دھماکا ایک ایسے علاقے میں ہوا، جہاں داعش سرگرم ہے۔ اس فائر بندی میں روس فضائیہ اور شامی فورسز جہادیوں کو نشانہ بنانے کا عمل جاری رکھیں گی۔